راہوالی :نوسربازوں نے ماں بیٹے سے فون ،طلائی بالیاں اور رقم ہتھیالی

راہوالی :نوسربازوں نے ماں بیٹے  سے فون ،طلائی بالیاں اور رقم ہتھیالی

راہوالی (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )نوسربازوں نے ماں بیٹے سے موبائل فون ،

طلائی بالیاں اور رقم ہتھیالی ۔محلہ گڑھی شاہو کے رہائشی وقاص کی بیوی صغراں بی بی اور بیٹا عبداﷲ شاپنگ کیلئے سستابازار آ ئے ،شام 6بجے کے قریب تین نامعلوم افراد نے نوسربازی کرتے ہوئے موبائل فون‘ 9ہزار روپے ،طلائی بالیاں ہتھیالیں ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں