تتلے عالی4:منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

تتلے عالی4:منشیات فروش گرفتار  بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )چار منشیات فروش گرفتار کرکے بڑی مقدار میں ہیروئن،چرس برآمد کر لی گئی ۔

پولیس نے دوران گشت کنگروالی سے طارق پٹھا ن سے 1500گرام ہیروئن،بیگ پور سے الفت پٹھا ن سے 1560گرام ہیروئن ،ماہیا سٹاپ پر حمزہ سکنہ لکی مروت سے 1540 گرا م ہیروئن جبکہ عرفان سکنہ قلعہ مصطفی آباد سے 400گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں