آتش بازی کا سامان برآمد ، 2 ملزم گرفتار

 آتش بازی کا سامان برآمد ، 2 ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ قلعہ کالر والا پولیس نے بڑی مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کر کے ملزم فاروق بٹ کو گرفتار کر لیا،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسیب راجہ کی خصوصی ہدایت پر تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اورنگزیب کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں