بجلی چور کیخلاف مقدمہ د رج
کامونکے (نامہ نگار)سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر محلہ بہار شاہ کے رہائشی ملزم نثار مسیح کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر محلہ بہار شاہ کے رہائشی ملزم نثار مسیح کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔