29لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ

29لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ساڑھے 29لاکھ کے بوگس چیک دینے پر5افرادپر مقدمہ درج ۔ڈسکہ کے اقبال نے زبیر،شاہد،احسان، ظہیر کو ساڑھے 21لاکھ اور ستراہ کے فیصل نے حارث کو 8لاکھ دئیے ،رقم کامطالبہ کیاتو بوگس چیک دیدئیے ۔

ساڑھے 29لاکھ کے بوگس چیک دینے پر5افرادپر مقدمہ درج ۔ڈسکہ کے اقبال نے زبیر،شاہد،احسان، ظہیر کو ساڑھے 21لاکھ اور ستراہ کے فیصل نے حارث کو 8لاکھ دئیے ،رقم کامطالبہ کیاتو بوگس چیک دیدئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں