4 افردنے دلہن کو اغواکرلیا

 4 افردنے دلہن کو اغواکرلیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نئی نویلی دلہن اغوا ،

 موضع پنو ں اٹاری کے رہائشی مختار کی بہو 20سالہ منیزہ کو ملزم ورغلا کرلے گئے ۔تھانہ بیگووالہ پولیس نے 4 ملزموں ضمام ، امام دین ،عمیر ،زاہد محمود کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں