وارداتوں میں موٹر سائیکل بیٹری ، موٹر غائب

 وارداتوں میں موٹر سائیکل  بیٹری ، موٹر غائب

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری کی تین وارداتوں کے دوران شہری موٹر سائیکل ، بیٹری ، موٹر سے محروم ۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ریلوے پھاٹک کے قریب ، خضر حیات کے گھر سے موٹر سائیکل ، موضع بلوچک سکندر حیات کے ڈیرہ سے الیکٹرک موٹر ،بیگووالہ سے عظمت کے ڈیرہ سے بیٹری چو ر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں