سانحہ ترلائی کی شفاف تحقیقات انصاف دلایا جائے :علامہ ساجد نقوی

سانحہ ترلائی کی شفاف تحقیقات  انصاف دلایا جائے :علامہ ساجد نقوی

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی نے کہاہے کہ ہم پر پابندی غیر منصفانہ پالیسی کے تحت لگائی گئی

جسکا کوئی جواز نہیں رہتا، ہمارا کبھی بھی دہشتگردی، فرقہ پرستی و شدت پسندی سے کوئی تعلق نہیں رہا ہم خود عرصہ دراز سے دہشتگردی کا شکار ہیں،ہم نے اتحا د بین المسلین کی بنیاد رکھی اور ہمیشہ اتحاد و وحدت اُمت اور اتحاد بین المسلمین کا راستہ اپنایا ، سانحہ ترلائی اسلام آباد مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ کی شفاف تحقیقات کر اکر تمام کر داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں