سمبڑیال میں گرانفرشی کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائنز کا اجرا

سمبڑیال میں گرانفرشی کی اطلاع  کیلئے ہیلپ لائنز کا اجرا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے گرانفرشی کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائنز کا اجراکیا ہے ۔

 انہوں کہا ہے کہ وہ گرانفرشی کی اطلاع کیلئے دفتر اسسٹنٹ کمشنر میں 0529200570 پر اور وٹس ایپ پر 03338192571 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں