چار بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

 چار بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

تتلے عالی(نامہ نگار)چار بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج۔گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پراحمد سکنہ ہرچوکی،صدام سکنہ گھمن والا،خادم حسین،شکیل احمد ساکنائے جہان شاہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

چار بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج۔گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پراحمد سکنہ ہرچوکی،صدام سکنہ گھمن والا،خادم حسین،شکیل احمد ساکنائے جہان شاہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں