حویلی سے 8لاکھ50ہزار روپے مالیتی بھینس اور جھوٹی چوری

 حویلی سے 8لاکھ50ہزار روپے  مالیتی بھینس اور جھوٹی چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے حکیم حیدر میں عاشق کی حویلی سے 8لاکھ50ہزار روپے مالیتی بھینس اور جھوٹی چوری ہو گئیں،ثڈیالہ خورد میں احمد رضا کے رقبہ سے پیٹر انجن چوری ہوگیا،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔ب

تتلے حکیم حیدر میں عاشق کی حویلی سے 8لاکھ50ہزار روپے مالیتی بھینس اور جھوٹی چوری ہو گئیں،ثڈیالہ خورد میں احمد رضا کے رقبہ سے پیٹر انجن چوری ہوگیا،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں