نامعلوم افراد نے گاؤں بھانپور سے نوجوان کو اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے گاؤں بھانپور  سے نوجوان کو اغوا کرلیا

کامونکے (نامہ نگار)نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواء کرلیا۔ گوجرانوالہ کے عمیر دراز کے سالے کو نواحی گاؤں بھانپور سے اغواء کیا گیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواء کرلیا۔ گوجرانوالہ کے عمیر دراز کے سالے کو نواحی گاؤں بھانپور سے اغواء کیا گیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں