کمشنر،ڈی سی کا دسترخوان ،گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کادورہ

کمشنر،ڈی سی کا دسترخوان ،گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کادورہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر،سٹی رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی،

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے چلڈرن ہسپتال میں قائم دسترخوان کا دورہ کیا اور شہریوں کے ہمراہ افطار کیا۔اس موقع پر انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ مستحق افراد کو بروقت معیاری سہولیات فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔ مریضوں کو طبی سہولیات، ادویات دستیابی، صفائی کا جائزہ لیا اور بہتری کی ہدایات جاری کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں