پولیو کے قطرے پلانے آ ئی لیڈی ہیلتھ ورکر کیساتھ ہاتھا پائی

پولیو کے قطرے پلانے آ ئی  لیڈی ہیلتھ ورکر کیساتھ ہاتھا پائی

موترہ(نامہ نگا ر )پولیو کے قطرے پلانے آئی LHVکیساتھ ہاتھاپائی کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

صفورہ بی بی موضع ستوکے میں عطا اﷲ کے گھر قطرے پلانے کیلئے گئی تو اس نے کہاکہ بچے سو رہے ہیں ، ویکسین دیدو خود پلا دونگا ،انکار پر ہاتھا پائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں