ملکی سلامتی اور عوامی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا :مشا ہد رضا

ملکی سلامتی اور عوامی فلاح کیلئے  مل کر کام کرنا ہوگا :مشا ہد رضا

پھالیہ (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاؤالدین میں معرکہ حق کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر مشاہد رضا، ایم پی اے خالد محمود رانجھا، ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر بریار، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیفٹیننٹ (ر)کامران عامر خان سمیت ضلع بھر کے مختلف محکمہ جات کے سربراہوں نے شرکت کی ۔ مشاہد رضا نے کہا کہ معرکہ حق قومی یکجہتی امن اور استحکام کی علامت ہے موجودہ حالات میں تمام اداروں اور عوام کو مل کر ملک کی سلامتی، ترقی اور عوامی فلاح کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں