حافظ آباد:غیر قانونی ذخیرہ 8ہزار بوری گندم برآ مد

 حافظ آباد:غیر قانونی ذخیرہ 8ہزار بوری گندم برآ مد

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد نرجس خاتون جعفری کی غیر قانونی گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی۔

جیدکے گاؤں میں رائس ملز کے گوداموں پر چھاپہ مار کر ذخیرہ کی جانے والی گندم کی 8 ہزار بوریاں قبضہ میں لیکر گودام سیل کر د ئیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں