مولانا اجمل رضا قادری آج شہادتِ امام حسینؓ کانفرنس سے خطاب کرینگے
حافظ آباد (نامہ نگار، نمائندہ دنیا) معروف دینی و مذہبی سکالر مولانا اجمل رضا قادری آج حافظ آباد کے نواحی گاؤں راہگو سیداں میں منعقد ہونے والی سالانہ عظیم الشان شہادتِ حضرت سیدنا امام حسینؓ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔
معروف دینی و مذہبی سکالر مولانا اجمل رضا قادری آج حافظ آباد کے نواحی گاؤں راہگو سیداں میں منعقد ہونے والی سالانہ عظیم الشان شہادتِ حضرت سیدنا امام حسینؓ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔