نوجوانوں کو آن لائن جوا کھیلنے کی تر غیب دینے والا گرفتار

نوجوانوں کو آن لائن جوا کھیلنے  کی تر غیب دینے والا گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے آن لائن جوا کھیلنے والے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 تھانہ سول لائن پولیس نے مبینہ طور پر آن لائن جوئے کا نیٹ ورک چلا کر نوجوان نسل کو جوئے کی لت میں مبتلا کرنے والے جنید عرف ڈاکٹر کو گرفتار کر کے رقم بھی برآمد کر لی ۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں