ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
موترہ(نامہ نگار )ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ سٹی ہاؤسنگ کے مدثر نے پولیس کودرخواست دی کہ ٹریکٹرٹرالی نے عمران کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ سٹی ہاؤسنگ کے مدثر نے پولیس کودرخواست دی کہ ٹریکٹرٹرالی نے عمران کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments