علی پورچٹھہ :ڈاکوئوں نے فیملی سے موٹرسائیکل، رقم و موبائل فون چھین لیا

علی پورچٹھہ :ڈاکوئوں نے فیملی سے  موٹرسائیکل، رقم و موبائل فون چھین لیا

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )ڈاکو فیملی سے موٹرسائیکل، رقم و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

جرا چٹھہ کا رہائشی علی چیمہ اہل خانہ کے ہمراہ بائی پاس سے واپس گاؤں جا رہا تھا کہ ناکہ لگائے ڈاکوؤں نے روک لیا ،موٹرسائیکل، 70 ہزار روپے ، موبائل فونز اور دیگر سامان چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع متاثرہ خاندان نے پولیس ہیلپ لائن پر دے دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...