تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں

تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں  ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال اور انچارج ریسکیو 1122 عرفان عبداﷲ موسی کی زیر نگرانی تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مریضوں، لواحقین اور عملے کے محفوظ اور بروقت انخلا کے حوالے سے آگاہی اور عملی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ہسپتال انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...