ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد میں سائنس، آرٹ، کمپیوٹر اینڈ میتھ نمائش
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد میں سالانہ سائنس، آرٹ، کمپیوٹر اینڈ میتھ نمائش انعقاد کیا گیا۔
طلبا و طالبات نے اپنی فنی و تخلیقی صلاحیتوں کے ذریعے سائنس، آرٹ، کمپیوٹر، میتھ،کیلی گرافی، قومی ہیروز، قومی و علاقائی ثقافت سمیت دو ہزار سے زائد ماڈلز اور فن پارے تیار کیے ۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزا ق نے نمائش کا افتتاح کیا۔ پرنسپل محمد زمان چیمہ، وائس پرنسپل میڈم گلناز،بورڈ آف گورنر کے اراکین چودھری فلک شیر چٹھہ،پروفیسر ایوب طاہر، شیخ نجم الاسلام، شفقت حسین تارڑ، عمران حبیب نے نمائش دیکھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments