ڈسکہ میں ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کے احکامات

ڈسکہ میں ترقیاتی کاموں کو جلد  مکمل کرنے کے احکامات

ڈسکہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کادورہ،پراجیکٹس کو جلد مکمل کر کے ڈسکہ شہر کو خوبصورت بنانے کے احکامات جاری کر دئیے ،

 انہوں نے کالج روڈ پر جاری ٹف ٹائل اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے جلدمکمل کرنے کی ہدایات کیں،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے دوران شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ضروری ہے کہ پراجیکٹس کو جلد مکمل کر کے ڈسکہ شہر کو خوبصورت بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...