سیالکوٹ:موٹر سائیکل سوار ڈاکو 26لاکھ روپے لوٹ کر فرار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لہائی بازار میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے 26 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
دکان کا ملازم مبشر رقم بینک میں جمع کرانے کیلئے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ نا معلوم ڈاکو رقم چھین کر فرار ہو گئے ،پو لیس نے سی سی ٹی وی فو ٹیج کی مدد سے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments