گھریلو گیس سلنڈر 3800روپے کے بجائے 5ہزار تک فرو خت
جلالپور جٹاں (نامہ نگار)گھریلو گیس سلنڈر سرکاری نرخ 3800کے بجائے 5ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا ۔
دکاندار ایل پی جی کی سرکاری قیمت 259روپے کے بجائے 450 سے 500 روپے کلو تک فرو خت کر رہے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments