غیر قانونی عمارتوں کو نوٹس ریسٹورنٹ ،میرج ہال کا دفتر سیل
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)نقشہ منظوری اور کمرشلائزیشن فیس کے بغیر تعمیرات کرنیوالی 15 عمارتوں کو حتمی نوٹسز جاری کر د ئیے گئے ۔
تیسرا قانونی نوٹس نظرانداز کرنے پر ایک ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا جبکہ سابق سیل توڑنے پر میرج ہال کا بکنگ آفس بھی دوبارہ سیل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments