لڑکے سے زیادتی ، ملزم پکڑا گیا

لڑکے سے زیادتی ، ملزم پکڑا گیا

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر)لڑکے سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

محلہ چراغاں کے رہائشی امانت کے 15سالہ بیٹے (غ)کو اشفاق عرف پوپا سکنہ محلہ مکہ کالونی نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...