حافظ آباد:ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا معاہدہ ختم ،سیلف کلین آپریشن شروع

حافظ آباد:ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا  معاہدہ ختم ،سیلف کلین آپریشن شروع

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں صفائی نظام کی بہتری کیلئے سیلف کلین آپریشن شروع کر دیا گیا۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے تاہم صفائی میں تاخیر نہیں برتی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...