کامونکے :ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی
کامونکے (نامہ نگار )حبیب پورہ کا 22 سالہ عمر موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں بلال پارک کا 20 سالہ بہاول،ٹبہ محمد نگر کا 25 سالہ ساجد،لائن پار کا 15سالہ بلال،کسوکی روڈ کا حامد، 30 سالہ آصف اور جی ٹی روڈ کی 45سالہ پروین شدید زخمی ہوگئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
حبیب پورہ کا 22 سالہ عمر موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں بلال پارک کا 20 سالہ بہاول،ٹبہ محمد نگر کا 25 سالہ ساجد،لائن پار کا 15سالہ بلال،کسوکی روڈ کا حامد، 30 سالہ آصف اور جی ٹی روڈ کی 45سالہ پروین شدید زخمی ہوگئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments