بنی پولیس کی کارروائی، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 بنی پولیس کی کارروائی، ضرر کے  مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا اور مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا۔ بنی پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...