پنجاب لیبر کوڈ کی منظوری ،نوٹیفکیشن کی تیاری اہم مرحلہ ،شمس الرحمٰن سواتی

 پنجاب لیبر کوڈ کی منظوری ،نوٹیفکیشن کی  تیاری اہم مرحلہ ،شمس الرحمٰن سواتی

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے کہا ہے کہ پنجاب لیبر کوڈ کی منظوری کے بعد اب اس کے نوٹیفکیشن کی تیاری مزدوروں اور ٹریڈ یونین تحریک کے لیے ایک اہم مرحلہ ہے۔

 قانون میں ورکرز اور ٹریڈ یونین کی تعریف، اجتماعی سودا کاری، اجتماعی سوداکار ایجنٹ (CBA) کے کردار و اختیارات سے متعلق ابہام محنت کشوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے سنجیدہ سوالات پیدا کر رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیبر یو نین کے عہدے داران کے اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...