مفت ڈینٹل کلینک کاافتتاح

مفت ڈینٹل کلینک کاافتتاح

کراچی (این این آئی) المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام دانتوں کے مفت علاج کیلئے صدر میں المصطفیٰ ڈینٹل کلینک قائم کردیا گیا۔ سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ڈاکٹر حاجی حنیف طیب نے کلینک کا افتتاح کیا۔

 المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام دانتوں کے مفت علاج کیلئے صدر میں المصطفیٰ ڈینٹل کلینک قائم کردیا گیا۔ سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ڈاکٹر حاجی حنیف طیب نے کلینک کا افتتاح کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں