عید پر لوڈشیڈنگ واپڈا کی عوام دشمن پالیسی،سید وسیم

عید پر لوڈشیڈنگ واپڈا  کی عوام دشمن پالیسی،سید وسیم

حیدرآباد(بیورورپورٹ) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین نے ملک بھر میں عیدالاضحی کے دنوں میں لوڈشیڈنگ کو واپڈا کی عوام دشمن پالیسی قرار دیتے ہوئے ۔۔

وزیر اعظم سے واپڈا انتظامیہ کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ عوام کی خوشیوں کو پریشانی میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...