ہائیکورٹ میں شوگر و گردوں سے متعلق آگاہی پروگرام کل ہوگا

 ہائیکورٹ میں شوگر و گردوں سے  متعلق آگاہی پروگرام کل ہوگا

لاہور(این این آئی)المکی المدنی ڈائلسز سینٹر اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے 9 دسمبر بروز منگل کو لاہور ہائیکورٹ میں۔۔۔

 شوگر اور گردوں کی بیماریوں سے متعلق آگاہی سیمینار، مفت ہیلتھ سکریننگ کیمپ اور آگاہی واک کا اہتمام کیا جائیگا۔ عوام میں شوگر، گردوں، آنکھوں، دل اور غذائی صحت کے بارے میں بروقت معلومات فراہم کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں