ڈولفن سکواڈ : 4 ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ : 4 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے ڈکیتی و چوری کے 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے ایک کار، تین موبائل فون، اسلحہ، گولیاں اور منشیات برآمد کی گئیں۔

ملزمان کے قبضے سے ایک کار، تین موبائل فون، اسلحہ، گولیاں اور منشیات برآمد کی گئیں۔ دورانِ پٹرولنگ 32اشتہاری سمیت 452عادی مجرمان گرفتار کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں