فلوٹنگ ریسٹورنٹ پر آج سماعت

 فلوٹنگ ریسٹورنٹ پر آج سماعت

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں جلو پارک کے قریب کینال پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ پراجیکٹ کے خلاف دائردرخواست پر سماعت آج (پیر) 2 فروری کو ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جلو پارک کے قریب کینال پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ پراجیکٹ کے خلاف دائردرخواست پر سماعت آج (پیر) 2 فروری کو ہوگی۔ فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی تعمیر کیلئے نہر سے درخت بھی کاٹے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں