موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے تاجر لوٹ لیا
شیخوپورہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ سٹی بی کے علاقے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مرغیوں کے تاجر اعجاز کو۔۔۔
گن پوائنٹ پر اس وقت لوٹ لیا جب وہ جناح پارک سے رقم وصولی کے بعد واپس جا رہا تھا ڈاکوؤں نے اس سے سات لاکھ روپے نقدی موٹر سائیکل ضروری کاغذات اور موبائل فون چھین لیا ۔