برطانوی ہائی کمیشن کے آفس سربراہ کابادشاہی مسجد کادورہ

برطانوی ہائی کمیشن کے آفس  سربراہ کابادشاہی مسجد کادورہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان کے مذہبی و ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے اقدامات قابلِ تحسین ہیں، یہ بات برطانوی ہائی کمیشن لاہور آفس کے سربراہ بین وارنگٹن نے بادشاہی مسجد کے دورے کے موقع پر کہی۔

 دورے کے دوران بین وارنگٹن نے بادشاہی مسجد کے خطیب عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔ انہوں نے مسجد کے اندر قائم جدید تبرکاتِ مقدسہ کی گیلری کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں