عیدالاضحی کا اجتماع اور دن اتحاد امت کا بہترین مظہر:عبدالخبیر آزاد
لاہور(این این آئی)بادشاہی مسجد میں چیئرمین مرکزی ریت ہلال کمیٹی پاکستان /خطیب وامام بادشا ہی مسجد لاہورسفیرامن مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نماز عیدالاضحی کی امامت فرمائی۔انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی کا اجتماع اور دن اتحاد امت کا بہترین مظہرہے۔
،عیدالاضحی کا دن اللہ تعالی نے ہمیں سنت ابراہیمی کو پورا کرنے کے لیے عطا فرمایا ہے ۔