ڈسٹری بیوٹرز کی پکڑ دھکڑ ،بیجاجرمانے بند کیے جائیں:حاجی نعمان

ڈسٹری بیوٹرز کی پکڑ دھکڑ ،بیجاجرمانے  بند کیے جائیں:حاجی نعمان

لاہور(سٹاف رپورٹر)ایل پی جی انڈسٹریز فیڈریشن کے مرکزی عہدیدار حاجی نعمان نے کہا ہے کہ ایل پی جی پلانٹس کوڈی سیل کرنا خوش آئند ہے ۔

اوگرانفورسمنٹ ٹیم کے سہیل طارق، سرمد اورحمادپیرزادہ کی ایل پی جی پلانٹس اور ڈسٹری بیوٹرز کی مشکلات کوحل کرنے کی کاوشوں کوسراہتے ہیں۔ایل پی جی پلانٹس کی بندش اورڈسٹری بیوٹرز کی پکڑ دھکڑ اوربیجاجرمانے فوری بند کیے جائیں۔ ڈسٹری بیوٹرز کے مسائل کو پیشگی حل کیا جائے تاکہ موسم سرما میں ایل پی جی کا بحران پیدا نہ ہو ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...