شافع حسین کی زیر صدارت اوقاف بورڈ کا اجلاس

  شافع حسین کی زیر صدارت اوقاف بورڈ کا اجلاس

لاہور(سیاسی نمائندہ)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب اوقاف بورڈ کا اجلاس منعقدہوا۔

پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر منعقدہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا گیا۔محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام مزارات پر رکھے گئے کیش باکسز کی آمدن میں 100فیصد اضافہ پر سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ اور ان کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیاگیا۔بورڈ نے داتا دربار ہسپتال میں پرنسپل میڈیکل آفیسر اور سینئر میڈیکل آفیسر کی پوسٹوں کیلئے سروس رولز کی منظوری دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...