ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل عہدوں سے فارغ

 ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور  لیڈی کانسٹیبل عہدوں سے فارغ

لاہور (کرائم رپورٹر ) آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے احکامات پر ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

 ایس ایچ اوسمیت اہلکاروں پر اختیارات سے تجاوز اور مبینہ طور پر پیسے لے کر ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات تھے ۔ شفاف انکوائری یقینی بنانے کے لیے تینوں اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹایا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کے سپرد کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...