آٹا فراہمی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر 6فلور ملز کو شوکاز

آٹا فراہمی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر 6فلور ملز کو شوکاز

ملوث فلور ملز کا سرکاری گندم کا کوٹہ بند ،بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )لاہور میں آٹے کی عدم دستیابی پر محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن پنجاب کا سخت ایکشن-لاہور میں 12 دکانوں پر 10 کلو آٹے کا تھیلا دستیاب نہ ہونے کی رپورٹ سامنے آ گئی-قلت اور بے ضابطگیوں پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر2 فضل عباس شاہد سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید کاکہنا ہے کہ تحقیقات میں 3 دکانوں پر آٹے کی تاخیر سے فراہمی جبکہ 9 دکانیں فرضی نکلیں-لاہور میں آٹے کی فراہمی میں معطل۔آٹے کی فراہمی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر 6فلور ملز کو شوکاز نوٹس جاری۔ ملوث فلور ملز کا سرکاری گندم کا کوٹہ بند کر دیا گیا-لاہور میں آٹے کی فراہمی کے نظام میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا -معطلی کے بعد ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر2 فضل عباس شاہد کو لاہور ڈائریکٹوریٹ جنرل فوڈ/کین کمشنر پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت-لاہور میں آٹا عدم دستیابی معاملے کی انکوائری شروع، ایک ہفتہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔لاہور میں آٹے کی فراہمی سے متعلق شکایات پر ذمہ داروں کے تعین کے لیے محکمانہ کارروائی کا آغازہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...