انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کا سالانہ اجلاس

 انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کا سالانہ اجلاس

لاہور(خبر نگار) انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کا سالانہ اجلاس بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد میں منعقد ہوا، جس میں تعلیمی بورڈز کے مابین قومی سطح کے کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس کے فیصلے کے مطابق لاہور بورڈ (بوائز) کو پانچ کھیلوں، سوئمنگ، ہاکی، جمناسٹکس، باڈی بلڈنگ اور باسکٹ بال کے ال پاکستان انٹر بورڈ مقابلوں کی میزبانی دی گئی ہے ۔ یہ مقابلے نومبر 2026 میں منعقد ہوں گے ، جن میں پاکستان کے تمام صوبوں کے تعلیمی بورڈز کے کھلاڑی شرکت کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...