پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار کرلیا
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ قادر پورراں پولیس نے دوران چیکنگ موٹرسائیکل سوار ملزم دانش سے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلیا ۔جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ قادر پورراں پولیس نے دوران چیکنگ موٹرسائیکل سوار ملزم دانش سے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلیا ۔جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔