نوسرباز شہری سے بکرا ہتھیا کر فرار
ملتان ( کرائم رپورٹر ) شہری کا بکرا لیکر فرار ہونے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ الپہ پولیس کو سجاد نے بتایا کہ کار سوار عورت سمیت تین افراد میرے پاس بکرا خرید کرنے آئے مجھے باتوں میں لگاکر نوسربازی سے بکرا کار میں ڈال کر فرار ہوگئے ۔
شہری کا بکرا لیکر فرار ہونے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ الپہ پولیس کو سجاد نے بتایا کہ کار سوار عورت سمیت تین افراد میرے پاس بکرا خرید کرنے آئے مجھے باتوں میں لگاکر نوسربازی سے بکرا کار میں ڈال کر فرار ہوگئے ۔