جعلی زرعی ادویات کا سٹاک برآمد،سیل کر دیا گیا

 جعلی زرعی ادویات کا سٹاک برآمد،سیل کر دیا گیا

جعلی زرعی ادویات کا سٹاک برآمد،سیل کر دیا گیانمونہ جات لیبارٹی کو بھجوانے پر فوری نتائج منگوائے گئے ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پسیٹی سائیڈ انسپکٹر نے ٹیم کے ہمراہ سلانوالی روڈ پر فروکہ کے قری چیکنگ کے دوران ایک سٹور سے غیر معیاری اور جعلی زرعی ادویات کا سٹاک برآمد کر کے سیل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ برآمد ہونیوالی ادویات کے نمونہ جات لیبارٹی کو بھجوانے پر فوری نتائج منگوائے گئے جن کے مطابق زرعی ادویات غیر معیار ثابت ہوئیں،جس پر سٹور مالک علیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں