تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق ٹرار کاڈرائیور فرار، نوجوان کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹ فرید روڈ پر مرکزی قبرستان کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ متوفی کی شناخت ناتن افضال کے نام سے ہوئی، جو کہ عید گاہ بستی کا رہائشی بتایا جاتا ہے کہ ٹرار کاڈرائیورموقع سے فرارہو گیا جبکہ نوجوان کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر ک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں