کارسواروں نے خاتون کو اغواء کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران 34جنوبی سے 21سالہ(ا) اور 141جنوبی سے پچیس سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ(ر) کو نامعلوم کارسواروں نے مبینہ طور پر زبردستی اغواء کر لیا،اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
دو مختلف واقعات کے دوران 34جنوبی سے 21سالہ(ا) اور 141جنوبی سے پچیس سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ(ر) کو نامعلوم کارسواروں نے مبینہ طور پر زبردستی اغواء کر لیا،اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔