گیس کی بند ش سے لوگوں کو کھانے پینے کی تیاری میں مشکلات

 گیس کی بند ش سے لوگوں کو کھانے پینے کی تیاری میں مشکلات

گیس کی بند ش سے لوگوں کو کھانے پینے کی تیاری میں مشکلات ایل پی جی مافیا نے بھی ریٹ بڑھا دیے ، فراہمی یقینی بنائی جائے ،شہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی بند ش کی وجہ سے لوگوں کو کھانے پینے کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے اورایل پی جی کی مانگ میں اضافہ ہونے کے باعث ایل پی جی مافیا نے بھی اس کے ریٹ بڑھا دیے ہیں صارفین کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو ملک میں گیس کا بحران ہے دوسری طرف محکمہ گیس رقم اکٹھے کرنے کے چکر میں لوگوں کو گیس کنکشن فراہم کر رہا ہے جو صارفین کے ساتھ ظلم ہے پہلے سابقہ صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے اس کے بعدنئے کنکشن دیے جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں